Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے سیرالیون کے ہم منصب کا رابطہ

اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ (فوٹو الشرق الاوسط)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان  سے بدھ کو جمہوریہ سیرالیون کے ہم منصب موسی کبہ نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں ترقی دینےکا جائزہ لیا گیا۔
سعودی وزیر خارجہ اور ان کے سیرالیون کے ہم منصب نے اس موقع پر باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: