Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مدینہ منورہ: بقالے کے عرب چور گرفتار

مدینہ منورہ۔۔۔۔مدینہ منورہ کی خفیہ پولیس نے بقالے میں چوری کرنے والے 3عرب تارکین کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے الجبور محلے میں واقع بقالے سے سامان چرایا تھا۔ ان کے قبضے سے نقدی اور موبائل سم کارڈز برآمد کرلئے۔

شیئر: