Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

ریاض: موبائل کی مرمت کرنیوالے تارکین گرفتار

ریاض۔۔۔۔ریاض مکتب العمل کے افسران نے البطحاء اور شمالی ریاض میں چھاپے مار کر موبائل کی اصلاح و مرمت کرنیوالے تارکین کے خفیہ ٹھکانے دریافت کرلئے اور موبائل مارکیٹ کی 100فیصد سعودائزیشن کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنیوالے 3تارکین کو گرفتار کرلیا۔ 18خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔

شیئر: