Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

سعودی ہوائی اڈوں کے ٹھیکے

ریاض۔۔۔۔سعودی وزیر نقل و حمل و سربراہ شہری ہوا بازی سلیمان الحمدان نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز اور طائف ، قصیم ، حائل و ینبع کے ہوائی اڈوں کی تعمیر اور انہیں چلانے کیلئے کئی بین الاقوامی و سعودی کمپنیوں کو ٹھیکے دیدیئے۔

شیئر: