Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

ڈاکٹر ذاکر نائک کو شہریت کی پیشکشیں

ریاض۔۔۔معروف مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائک نے واضح کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے انٹر پول کے ذریعے گرفتاری کے مطالبے کے بعد انہیں ابتک 10مسلم ممالک شہریت کی پیشکش کرچکے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائک پر ہندوستانی حکومت دہشتگردی کا الزام عائد کئے ہوئے ہے۔ انہوں نے نیشنلٹی کی پیشکش کی بات المجد چینل کے خصوصی پروگرام ’’سر‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔

شیئر: