Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سلامتی کونسل قطرسے تحقیقات کرے، مصر

قاہرہ۔۔۔۔۔مصر نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشتگرد تنظیم کو تاون ادا کرنے کے واقعہ پر قطر کے ساتھ تحقیقات کرے۔یہ مطالبہ ان رپورٹوں کے تناظر میں کیا گیا ہے جن میں بتایا گیا کہ قطر نے عراق کے ایک دہشتگرد گروہ کو ایک ارب ڈالر کا تاوان پیش کیا ہے۔

شیئر: