چترال کے مولانا جاوید حسین ثریا بی بی کے مقابلے میں جماعت اسلامی کے امیدوار تھے، انہوں نے مثال قائم کرتے ہوئے اپر چترال میں قائم پی ٹی آئی کے دفتر جا کر الیکشن میں کامیابی پر نو منتخب ایم پی اے ثریا بی بی کو مبارکباد دی اور ان کا ساتھ تعاون کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ ثریا بی بی کی جیت کی خوشی میں اہل علاقہ نے مٹھائیاں تقسیم کر کے جشن منایا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں