Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

سعودی عرب: ریاض کے چڑیا گھر کی رونقیں بحال

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے چڑیا گھر کی رونقیں ایک مرتبہ پھر بحال ہوگئی ہیں۔ چڑیا گھر کے دوبارہ کھلتے ہی ملکی اور غیر ملکی شہریوں نے بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کیا۔ 55 ایکڑ کے رقبے پر پھیلے اس چڑیا گھر میں 190 سے زائد جانور رکھے گئے ہیں۔ ریاض سے اردو نیوز کے ذکااللہ کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: