Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

سعودی طالب علم کو واشنگٹن یونیورسٹی سے اعزاز

واشنگٹن۔۔۔۔سرکاری اسکالر شپ پر امریکہ میں زیر تعلیم سعودی طالب علم ناصر الرشیدی نے واشنگٹن یونیورسٹی سے 4ایوارڈ حاصل کرلئے۔ الرشیدی پہلا عرب طالب علم ہے جس نے امریکہ کی انتہائی معتبر یونیورسٹی سے ایوارڈ حاصل کئے۔

شیئر: