Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ابہا: الجفر روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا

ابہاء ۔۔۔۔ابہامیں الجفر روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا۔ یہاں محکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے سڑک پر بہہ جانے والے سارے پٹرول کو صاف کردیا۔اس دوران سڑک بند کردی گئی تھی۔

شیئر: