حرم مکی میں 10ہزار کتابچوں کی تقسیم جمعہ 9 جون 2017 3:00 مکہ مکرمہ۔۔۔۔مسجد الحرام کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران 10ہزار سے زیادہ رہنما کتابچے زائرین میں تقسیم کئے۔ طواف کرانے والے ادارے نے مطوفین کی تمام ضرورتیں پوری کرنے کا بھی اہتمام کیا۔ حرم مکی مسجد الحرام مطوفین شیئر: واپس اوپر جائیں