Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

حسن نواز سے جے آئی ٹی میں 5گھنٹے پوچھ گچھ

اسلام آباد ...وزیراعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جمعرات کو دوسری مرتبہ پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی میںپیش ہوئے۔ حسن نواز 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز نے جے آئی ٹی کو آف شور کمپنی نیلسن اینڈ نیسکول سے متعلق دستاویزات فراہم کی ہیں۔ حسین نواز جمعہ کوجے آئی ٹی کے سامنے پانچویں مرتبہ پیش ہوں گے۔

 

شیئر: