Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

الیکشن کمیشن کے ’الیکشن سٹی‘ میں بڑی سکرین پر نتائج دکھانے کے مناظر

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ہیڈکوارٹر میں الیکشن سٹی قائم کیا گیا ہے جہاں بڑی سکرین پر ملک بھر کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں سے موصول ہونے والے نتائج دکھائے جا رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: