Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

نوجوان ووٹرز نے پہلی بار کس امید کے ساتھ ووٹ کاسٹ کیا؟

پاکستان میں 8 فروری کو منعقدہ عام انتخابات میں لاکھوں کی تعداد میں نوجوان ووٹرزنے پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا، ان نوجوان ووٹرز نے پہلی بار کس امید کے ساتھ ووٹ کاسٹ کیا؟ بیشتر نوجوانوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جس پر انہیں بہت خوشی ہے اور یہ امید بھی کہ ان کے ووٹ سے ملک میں بہتری آسکتی ہے۔ دیکھیے راولپنڈی سے اردو نیوز کی رمنا سعید کی رپورٹ 

شیئر: