Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’8 فروری فیصلے کا دن ہے‘

پاکستان میں انتخابات میں صرف چند روز رہ گئے ہیں اور اس حوالے سے جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد متحرک ہیں وہیں شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی پیچھے نہیں۔ یہ ستارے عوام کے نام اپنے پیغامات میں کیا کہہ رہے ہیں دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: