Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

’مزدوروں کی کبھی نہیں سنی گئی‘، اسلام آباد کا محنت کش امیدوار

اقبال جہاں اسلام آباد کے حلقہ این اے 47 سے عوامی ورکز پارٹی کے امیدوار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ خود محنت کش ہیں اور انہی کے مسائل حل کرانے کے لیے سیاست میں آئے ہیں کیونکہ 30 سال سے ان کے مسائل کو کسی نے حل نہیں کیا۔
رمنا سعید کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: