Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

’اوورسیز سے خوفزدہ‘، کینیڈا سے ووٹ کے لیے آنے والے پاکستانی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=19WE1tBcgbg [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/19WE1tBcgbg.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے نجیب الرحمان  کینیڈا سے پاکستان پہنچے ہیں۔ ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے شہر بنوں سے ہے لیکن ضلعے میں سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے وہ اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار عطا الرحمان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: