Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

’غیر یقینی موسمی صورتحال ‘الباحہ کے کن علاقوں میں پیر کو تعلیم آن لائن ہوگی؟

موسمیات کے قومی مرکز نے پیر کو الباحہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے (فوٹو: اخبار24)
سعودی عرب مں الباحہ کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے’ موسمیات کے قومی مرکز کی رپورٹ کی بنیاد پر پیر 5 فروری کوتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
 المندق، بنی حسن، بلجرشی گورنریٹ اور وسطی الباحہ میں  تدریس کا سلسلہ آن لائن ’مدرستی’ پلیٹ فارم کے ذریعے جاری رہے گا۔ 
یاد رہے کہ موسمیات کے قومی مرکز نے پیر کو الباحہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

شیئر: