Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

’گیس دو، ووٹ لو ورنہ بائیکاٹ‘، پشاور میں بینرز لگ گئے

پشاور کے محلے کوچہ امان گل کے مکینوں نے اپنے ووٹ کو دیرینہ مطالبے سے مشروط کر دیا ہے اور جگہ جگہ لگائے بینرز پر لکھا گیا ہے کہ ’گیس دو، ووٹ لو‘ اس کے علاوہ ووٹ مانگ کرشرمندہ نہ کریں‘۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ پورا نہ ہونے پر الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: