Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اسلام آباد کے تین حلقوں میں الیکشن مہم، صورتحال کیا ہے؟

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں امیدوار اپنی انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کس حلقے میں کیا صورتحال ہے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری بتا رہے ہیں۔

شیئر: