Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’نوجوانوں کو خود آگے آنا ہوگا‘، لاہور سے انجینیئر امیدوار

پاکستان بھر میں جہاں مختلف لوگ عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں وہیں لاہور سے تعلق رکھنے والے گولڈ میڈلسٹ الیکٹریکل انجینیئر حسنین رفیق بھی پی پی 169 سے اُمیدوار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نوجوان ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: