Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025

سعودی عرب اور انڈیا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

سعودی بری افواج اور انڈین آرمی کے مابین جمعے کو مشترکہ مشقوں ’سدا کوآرڈینیشن‘ کا آغاز ہوا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق سعودی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ’ مشقوں کا مقصد افواج کی جنگی استعداد کار برھانا اور غیر روایتی جنگ کے شعبے میں معلومات اور تجربات کا تبادلہ ہے۔‘
علاوہ ازیں سرچ آپریشن، چھاپوں، جاسوسی ونگرانی، یرغمالیوں کو آزاد کرانے، نشانہ بازی اور زخمیوں کو نکالنے کی فرضی تربیتی مشقیں بھی کی گئی ہیں۔

شیئر: