Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

بلوچستان میں موسم کی شدت، انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ

بلوچستان میں موسم شدت اختیار کر گیا ہے اور کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارشوں کی وجہ سے امیدواروں کو بعض مقامات پر الیکشن مہم میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ۔

شیئر: