جزائر قمر نے قطر سے تعلقات منقطع کرلئے جمعرات 8 جون 2017 3:00 ریاض...جزائر قمر نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلئے۔ دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ فیصلے پر بدھ سے ہی عمل درآمد کردیا گیا۔ جزائر قمر ریاض تعلقات فیصلے شیئر: واپس اوپر جائیں