Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

دہشتگردی کی مدد پر گبون نے قطر کی مذمت کردی

ریاض..... تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے رکن گبون نے انسداد دہشتگردی سے متعلق بین الاقوامی معاہدوںکی پابندی میں ڈھیلے پن کا مظاہرہ کرنے پر قطر کی مذمت کی ہے۔ گبون کے دفتر خارجہ نے بدھ کو اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ قطر انسداد دہشتگردی کے بین الاقوامی معاہدوں اور انتظامات کی پابندی میں ٹال مٹو ل پر قابل مذمت ہے۔
 

شیئر: