Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

قیدی کے پیٹ سے 580نشہ آور گولیاں برآمد

ریاض.... حفرالباطن جیل کے حکام نے اعزہ سے ملاقات کرکے جیل واپس آنے والے قیدی کے پیٹ سے 580نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ محکمہ جیل خانہ جات میں پولیس کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر ماجد الدویش نے بتایا کہ ایک قیدی پر ملاقات سے جیل واپسی پر شبہ ہوگیا تھا۔ تلاشی لی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ پیٹ میں نشہ آور گولیاں چھپا کر واپس آیا ہے۔

شیئر: