Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 15 اگست ، 2026 | Saturday , August   15, 2026
ہفتہ ، 15 اگست ، 2026 | Saturday , August   15, 2026

90لاکھ نشے آور گولیوں کی اسمگلنگ ناکام

عمان .... اردن کے محکمہ انسداد منشیات نے سعودی عرب اسمگل کی جانے والی 90لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ایک سامان بردار ٹرک کے خفیہ خانوں میں نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کی جارہی تھیں۔ واردات میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور ان سے تفصیلات دریافت کی جارہی ہیں۔

شیئر: