Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

بریدہ میں ایشیائی خاتون کی خودکشی

قصیم ...قصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے کہا ہے کہ ایک 30سالہ ایشیائی خاتون نے اپنے گھر پر خودکشی کرلی۔ پولیس نے حقیقت حال دریافت کرنے کیلئے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دی۔ جرائم کا سراغ لگانے والے ادارے کے اہلکاروں نے گھر سے شواہد کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ محکمہ تحقیقات و استغاثہ کو مطلع کردیا گیا۔
 

شیئر: