Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’جب بھٹو نے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تب سے تعلق ہے‘، دیرینہ کارکن عبدالصمد

راولپنڈی میں پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن سید عبدالصمد پارٹی کا پرچم اٹھائے نعرے لگاتے رہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بھٹو نے سنہ 1971 میں پارٹی کی بنیاد رکھی تب سے تعلق ہے۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: