Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 04 اکتوبر ، 2026 | Sunday , October   04, 2026
اتوار ، 04 اکتوبر ، 2026 | Sunday , October   04, 2026

حسن اور حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پھر طلبی

  اسلام آباد... پانا مہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نے دونوں صاحبزادوں حسین اور حسن نواز کو دوبارہ طلب کرلیا ۔ دونوں کو سمن بھی جاری ہوگئے ۔حسین نواز جمعہ 9 جون کو پیش ہوں گے جب کہ حسن نواز کو اگلے دن ہفتہ 10 جون کو طلب کیا گیا ہے۔حسین نواز اس سے قبل 4 مرتبہ پیش ہوچکے ہیں حسن نواز کی دوسری پیشی ہوگی۔

 

شیئر: