Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

میانمار کا طیارہ گر کر تباہ، 116 افراد ہلاک

  ینگون ...میانمار کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 116 افراد سوار تھے۔ تمام کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ کمانڈر ان چیف آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ طیارے سے رابطہ بدھ کی سہ پہر ایک بجکر 35 منٹ پر اس وقت منقطع ہوا جب وہ مغربی علاقے داوئی ٹاون سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ ذرائع کے مطابق طیارے میں 105 مسافر اور عملے کے 11 اہلکار سوار تھے۔ ان میں فوجی افسران اوران کے اہل خانہ تھے۔ ائیر فورس حکام نے بتایا طیارے کا ملبہ مل گیا ،امدادی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

 

شیئر: