Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

حمزہ و عمر کے اسلام میں 4خواتین کا ہاتھ

ریاض .... معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر عمرو خالد نے واضح کیا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت سے قبل 13برس کے دوران ایک بار بھی قریش کے ساتھ تصادم کا راستہ اختیار نہیں کیا۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ مسلمانوں کو حضرت حمزہ بن عبدالمطلب اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بدولت طاقت نصیب ہوئی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے ٹکراﺅ کیلئے ان میں سے کسی کے اثر و نفوذ کو استعمال نہیں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حضرت حمزہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے اسلام کا باعث 3خواتین بنی تھیں۔ 

شیئر: