Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی عرب نے برطانوی شہریوں کی جان بچائی، تھریسا مے

لندن.... برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے اقدامات نے ہمارے شہریوں کی جان بچائی۔ انہوں نے دہشتگردی کی آفت کاتذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ اپریل میں سعودی عرب کے دورے پر گئی تھیں تو انہوں نے دہشتگردی کے حوالے سے بہت سارے مسائل پر سعودی رہنماﺅں سے بات چیت کی تھی۔ سعودی عرب دہشتگردوں کے حملوں سے دوچار رہا ہے اور اس کے بہت سارے شہری دہشتگردوںکے ہاتھوں زندگی سے محروم ہوئے ہیں۔ہم سعودی رہنماﺅں سے رابطے میں ہیں۔ 

شیئر: