Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایمان احمد کی حالت مزید بہتر

ممبئی۔۔۔۔دنیا کی وزنی ترین خاتون ایمان احمد کی حالت ابوظبی کے اسپتال میں بہتر ہورہی ہے۔انہیں 3مہینے پہلے ہی مصر سے ممبئی لایا گیا تھا جہاں ان کے وزن میں کمی لائی گئی جس کے بعد انہیں متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا۔اب ایمان 2سال پہلے ہونیوالے فالج کے حملے کے بعددایاں ہاتھ بھی اٹھارہی ہیں۔ 20ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کے علاج میں مصروف ہے۔

شیئر: