Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

مودی اور یوگی کی قابل اعتراض تصاویر پر گرفتاریاں

علی گڑھ۔۔۔۔وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوپی آدتیہ ناتھ کی قابل اعتراض تصاویر فیس بک پر ڈالنے کے الزام میں بی ایس پی کے ضلعی یونٹ چیف اور شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ شنکر لال اور جاوید عالم کو پولیس نے رات گئے گرفتار کیا ۔بی جے پی رہنماؤں نے گزشتہ روز سینیئرپولیس حکام کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا تھا اس پر ان دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

شیئر: