Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے یوم جمہوریہ پر انڈین صدر کو مبارکباد

حکومت اور عوام کی مسلسل ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈیا کے یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر دروپدی مرمو کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق  شاہ سلمان نے اپنے پیغام میں انڈین صدر،  دوست ملک انڈیا کی حکومت اور عوام کی مسلسل ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی انڈین صدر کو اپنے علیحدہ پیغام میں مبارکباد دی ہے۔

شیئر: