Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

یوگی اور گورنر نے یوگا سیشن میں حصہ لیا

لکھنؤ۔۔۔۔یوگا کے عالمی دن کے سلسلے میں یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور گورنر رام نائیک نے بدھ کو بابا رام دیو کے ساتھ یوگا پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ یوگا کا عالمی دن 21جون کو منایا جاتاتھا۔ خیال ہے کہ وزیر اعظم مودی اور آدتیہ ناتھ 21جون کو لکھنؤ میں ہونیوالے انٹر نیشنل یوگا ڈے میں شریک ہونگے۔اس موقع پر دیگر 50ہزار سے زائد افراد یوگا کرینگے۔اس سلسلے میں انتظامات کئے جارہے ہیں۔شرکاء کو منرل واٹر کی بوتلیں اور اس دن کی افادیت کے سلسلے میں ٹی شرٹس تقسیم کی جائیں گی۔

شیئر: