Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کینیڈا میں کم برفباری سے وِنٹر سپورٹس متاثر

موسمیاتی تبدیلوں کے باعث رواں برس کینیڈا میں معمول سے انتہائی کم برفباری ہوئی جس سے موسم سرما کے کھیل متاثر ہوئے ہیں اور بیشتر سکیٹنگ سینٹرز یا تو بند ہیں یا پھر دیر سے کھلے ہیں۔ مونٹریال سٹی پارک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’ایسا ماضی میں کبھی نہیں ہوا اور سکیٹنگ کے سیزن کا دورانیہ کم ہوا ہے۔‘
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: