بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کے شرکا کا کوئٹہ پہنچنے پر استقبال جمعرات 25 جنوری 2024 20:47 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=YeiPUrjgb4s [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/YeiPUrjgb4s.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کے شرکا ایک ماہ سے زائد عرصے تک اسلام آباد میں دھرنا دینے کے بعد واپس کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ کوئٹہ میں دھرنے کے شرکا کا کس طرح استقبال کیا گیا دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کوئٹہ استقبال اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں