Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

نفسیاتی مریض کے پیٹ سے تین بیٹریاں نکال لی گئیں

’ریموٹ کنٹرول میں استعمال ہونے والی بیٹریاں تھیں جنہیں مریض نے نگل لیا تھا‘ ( فوٹو: سبق)
مکہ مکرمہ کے النور ہسپتال کے ماہرین نے ایک نفسیاتی مریض کے پیٹ سے تین بیٹریاں نکال لی ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریموٹ کنٹرول میں استعمال ہونے والی بیٹریاں تھیں جنہیں مریض نے نگل لیا تھا۔
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ’مذکورہ شخص نے ہنگامی شعبے سے رجوع کیا اور پیٹ میں درد اور قے کی شکایت کی‘۔
’ایکسرے اور ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں تین بیٹریاں ہیں جنہیں فوری طور پر نکالنا ضروری ہے‘۔
’فوری طور پر مریض کو آپریشن کے لیے تیار کیا گیا اور 3 اور بیٹریاں نکال لی گئی‘۔
 

شیئر: