Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سوشل میڈیا میں وائرل ہونے والی یہ تصویر کس کی ہے؟

جدہ:سوشل میڈیا میں وائرل ہونے والی یہ تصویر کس کی ہے؟ یہ سوال دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کر رہے ہیں ۔ وائرل ہونے والی تصویر میں ایک بزرگ کو دکھایا گیا ہے جوتراویح بعد وتر کی نمازکے دوران نہایت خشوع وخضوع کے ساتھ دعا کے لئے ہاتھ بلند کئے ہوئے ہے۔ تصویر میں نظر آنے والے بزرگ کا نام تو معلوم نہیں ہوسکا البتہ یہ یقین ہے کہ امن وسلامتی کے مہینے میں روح پرور ماحول میں رب کریم کے حضور التجا کرنے والے آج بھی خشوع وخضوع میں سلف صالحین کی یاد تازہ کرتے ہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: