Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بلوچ مظاہرین کی واپسی: ’ہم اس تحریک کو اور توانا بنائیں گے‘

بلوچستان سے اسلام آباد آئے ہوئے مظاہرین بدھ کو واپس کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گئے۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ ’ہم ایک کامیاب تحریک کے بعد واپس جا رہے ہیں۔‘ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اردو نیوز کے نمائندے عرفان قریشی کی اس رپورٹ میں

شیئر: