Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

طورخم بارڈر پر آمدورفت جاری، ’مریضوں کو استثنٰی دیا جائے‘

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر کھلنے کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت جاری ہے، ڈرائیورز کے پاس سفری دستاویزات نہ ہونے پر 13 جنوری کو بارڈر بند کر دیا گیا تھا اور 23 جنوری کو مذاکرات کے بعد کھولا گیا۔ بندش کے بعد کینسر کے ان مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جو علاج کے لیے پاکستان آتے ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: