Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

جاوید بٹ: رکشے کی ڈرائیونگ سیٹ سے اقتدار کے ایوان تک

جاوید بٹ کچھ برس پہلے تک راولپنڈی میں رکشہ چلایا کرتے تھے اور اب وہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں وزیر ٹرانسپورٹ ہیں۔ وہ رکشے کی ڈرائیونگ سیٹ سے اقتدار کے ایوان تک کیسے پہنچے دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: