Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

’ہم نے اسلام آباد کی شدید سردی میں بیٹھ کر دکھایا‘

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو نیشنل پریس کلب کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی منتظم ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نے 27 جنوری کو کوئٹہ میں جلسے کا اعلان کیا۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: