Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

غیر ملکی کا کٹا ہوا کان جوڑ دیا گیا

ریاض ....ریاض شہر میں امام عبدالرحمان الفیصل اسپتال نے ایک مقیم غیر ملکی کے کان کا آپریشن کرکے کٹا ہوا کان جوڑ دیا۔ آپریشن کامیاب ہوگیا۔ نسیجوں میں ٹوٹ پھوٹ ہوگئی تھی اور کان کا ایک حصہ الگ ہوگیا تھا۔

شیئر: