Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

503قطری باشندے روانہ

جدہ .... جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے قطر کے 503سے زیادہ مسافروں کیلئے امیگریشن کی کارروائی انتہائی خوبصورت انداز میں نمٹا دی۔ قطر کے 327شہری السعودیہ کے اسپیشل طیارے سے کویت کے راستے وطن واپس ہوئے جبکہ 176قطری مسافر معمول کی پروازوں سے مختلف ہوائی اڈوں کے راستے قطر واپس گئے۔

شیئر: