Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سلامتی کیلئے قطر سے تعلق توڑنا ضروری تھا، الازہر

قاہرہ .... شہرہ آفاق اسلامی درس گاہ الازہر نے دہشتگردی کی سرپرستی پر قطر کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جامع الازہر کا کہنا ہے کہ عربوں کے اتحاد و استحکام کیلئے یہ اقدام ضروری تھا۔ الازہر نے منگل کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ قطر سے ناتہ توڑنا عرب دنیا کے تحفظ کیلئے ضروری ہوگیا تھا۔

شیئر: