Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ماریطانیہ کے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع

ریاض ...ماریطانیہ نے دہشتگردی اور انتہا پسند جماعتو ںکی سرپرستی کے الزام کے بعد قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلئے۔ ماریطانیہ نے یہ فیصلہ خطے میں دہشتگردی کے سرپرست ملک ایران کو حلیف بنانے پر بھی احتجاجا ً کیا ہے۔ قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے والے ممالک کی تعداد 10ہوگئی۔ گیارہواں ملک اردن ہے جس نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کا درجہ کم کردیا ہے اور الجزیرہ چینل بند کردیا ہے۔

شیئر: