Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

بینرز کی پرنٹنگ کم، ’زیادہ تر انتخابی مہم اب ڈیجیٹل ہے‘

رابطوں کی ٹیکنالوجی میں جدت نے پاکستان میں انتخابی مہم کو کیسے تبدیل کیا ہے اور گزشتہ عام انتخابات کے مقابلے میں حالیہ مہم کے دوران بینرز، پوسٹرز کی پرنٹنگ کا کام کتنا متاثر ہوا دیکھیے راولپنڈی سے اردو نیوز کے نامہ نگار راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: